🕛 Immunization schedule for 15-49 years of age women PL & CBAs) Urdu language

URDU LANGUAGE IMMUIZATION SCHEDULE FOR 15-49 YEARS OF AGE WOMEN P.L & CBAs)

خناق سے بچاؤ کے لیے 15-49 سال عمر کی عورتون کے لئے حفاظتی ٹیکون کا شیڈول

کیفیت کس بیماری سے بچاؤ کے لیے سئي لگانے کی جگہ وقفہ اينگل لگانے کا طریقہ ڈوز ویکسین وزٹ
ایک ڈوز لگنے سے قوت مدافعیت نہیں ہوگی تشنج اور خناق بائیں بازو کے ڈیلٹائڈ پٹھوں میں پہلی ملاقات میں 90° انٹرا مسکیولر (گوشت مین) 0.5ml ٹی ڈی پہلی وزٹ
دو ڈوز لگنے سے تین سال قوت مدافعیت ہوتی ہے تشنج اور خناق بائیں بازو کے ڈیلٹائڈ پٹھوں میں پہلی ڈوز کے چار ہفتے بعد 90° انٹرا مسکیولر (گوشت مین) 0.5ml ٹی ڈی دوسری وزٹ
تین ڈوز لگنے سے پانچھ سال قوت مدافعیت ہوتی ہے تشنج اور خناق بائیں بازو کے ڈیلٹائڈ پٹھوں میں دوسرے ٹیکے کے چھ ماھ بعد 90° انٹرا مسکیولر (گوشت مین) 0.5ml ٹی ڈی تیسری وزٹ
چار ڈوز لگنے سے دس سال قوت مدافعیت ہوتی ہے تشنج اور خناق بائیں بازو کے ڈیلٹائڈ پٹھوں میں تیسرے ٹیکے کے ایک سال بعد 90° انٹرا مسکیولر (گوشت مین) 0.5ml ٹی ڈی چوتھی وزٹ
پانچھ ڈوز لگنے سے پوری زندگی قوت مدافعیت ہوتی ہے تشنج اور خناق بائیں بازو کے ڈیلٹائڈ پٹھوں میں چوتھے ٹیکے کے ایک سال بعد 90° انٹرا مسکیولر (گوشت مین) 0.5ml ٹی ڈی پانچھوین وزٹ
DESIGNED BY: MUHAMMAD NASIR, CONTACT NUMBER 0300 5837979, EMAIL (NASIRCHAAND0300@GMAIL.COM)

Comments