🕛 Immunization schedule for 15-49 years of age women PL & CBAs) Urdu language
URDU LANGUAGE IMMUIZATION SCHEDULE FOR 15-49 YEARS OF AGE WOMEN P.L & CBAs) خناق سے بچاؤ کے لیے 15-49 سال عمر کی عورتون کے لئے حفاظتی ٹیکون کا شیڈول کیفیت کس بیماری سے بچاؤ کے لیے سئي لگانے کی جگہ وقفہ اينگل لگانے کا طریقہ ڈوز ویکسین وزٹ ایک ڈوز لگنے سے قوت مدافعیت نہیں ہوگی تشنج اور خناق بائیں بازو کے ڈیلٹائڈ پٹھوں میں پہلی ملاقات میں 90° انٹرا مسکیولر (گوشت مین) 0.5ml ٹی ڈی پہلی وزٹ دو ڈوز لگنے سے تین سال قوت مدافعیت ہوتی ہے تشنج اور خناق بائیں بازو کے ڈیلٹائڈ پٹھوں میں پہلی ڈوز کے چار ہفتے بعد 90° انٹرا مسکیولر (گوشت مین) 0.5ml ٹی ڈی دوسری وزٹ تین ڈوز لگنے سے پانچھ سال قوت مدافعیت ہوتی ہے تشنج اور خناق بائیں بازو کے ڈیلٹائڈ پٹھوں میں دوسرے ٹیکے کے چھ ماھ بعد 90° انٹرا مسکیولر (گوشت مین) 0.5ml ٹی ڈی تیسری وزٹ چار ڈوز لگنے سے دس سال قوت مدافعیت ہوتی ہے تشنج اور خناق بائیں بازو کے ڈیلٹائڈ پٹھوں میں تیسرے ٹیکے کے ایک سال بعد 90° انٹرا مسکیولر (گوشت م...